وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی منقولہ اور غیر منقولہ املاک سال 16-2015میں 2.83کروڑ روپے گھٹ کر 68.41کروڑ روپے پر آگئی جبکہ 15-2014میں ان کے پاس 71.24کروڑ روپے کی جائداد تھی۔
مسٹر جیٹلی مودی کابینہ
کے ایسے وزیر جنہوں نے اپنی جائداد کی تفصیل وزیر اعظم کے دفتر کو دی ہے جس کاذکر وزیر اعظم کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
مسٹر جیٹلی کے الگ الگ بینکوں میں چار کھاتے ہیں جن میں 31مارچ 2016تک ایک کروڑ روپے جمع تھے